Land of dreams Bhera, District Sargodha, punjab Pakistan

Friday, May 19, 2017

Notable People of Bhera City














4 comments:


  1. اسلام علیکم، محترم عابد محمود ہطار صاحب
    گوگل پر تحصیل بھیرہ کے نام سے جو آپ نے انفارمیشن اپ لوڈ کی ہیں پڑھ کر انتہائی خوشی ہوئی آپ نے جو کاوش کی ھے قابل ستائش ہے آپ نے بھیرہ میں کام کرنے والی این جی او ناہیدہ محبوب الہی فاونڑیشن کا بھی ذکر کیا ھے جس کیلئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں لیکن جس خاتون کی اپنے ملک علاقے اور بالخصوص خواتین کے حقوق کیلئے گراں قدر خدمات ہوں اور ملکی اور بین الاقوامی طور پر ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھو اور ان خدمات کو سامنے رکھتے ہوے بغیر کسی سیاسی یا مالی اثرورسوخ کے صرف مرحومہ ناہیدہ محبوب الہی کی دکھی بے یار و مددگار انسانیت کی خدمت کے عوض حکومت وقت پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک خاتون کو ڑپٹی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز کرکے خود ایک تاریخ رقم کررہی ہو اسکا نام بھیرہ کی مشہور شخصیات میں درج نہ ہونا بھی ان کے ساتھ ایک نا انصافی ہے جب کہ اسکا تعلق بھی بھیرہ سے ہو اور جسکی وصیت ہو کہ مجھے دفن بھی بھیرہ میں ہی کیا جائے ۔۔۔آپ سے میری گزارش ہے کہ برائے مہربانی ان کا نام بھی بھیرہ کی مشہور شخصیات میں شامل کیا جاے تاکہ اس طبقہ کی بھی حوصلہ افزائی ہو جو پیسے سیاسی اثرورسوخ کی بجائے اپنی ذاتی محنت تعلیم یا انسانیت کی خدمت کی وجہ سے اپنا نام پیدا کرنا چاہتے ہیں شکریہ
    خیر اندیش
    خواجہ کامران نسیم نمائندہ دنیا نیوز

    ReplyDelete
    Replies
    1. thanks dear for appreciating, I will add Insha Allah

      Delete